پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی وزير اعظم کے صحت کے خصوصی معاون ڈاکٹر مرزا ظفر نے کہا
ہندوستان میں اپوزیشن رہنما نے کورونا کے تعلق سے حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی ملک کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا
امریکی وزارت جنگ کے ترجمان چاک برایسهارد کا کہنا ہے کہ پنٹاگون میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھ کر 89 ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 89 افراد میں سے 49 فوجی ہیں۔
اٹلی کی صورتحال دن بدن گھمبیر ہوتی جا رہی ہے، گھمبیر ہوتی صورتحال کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اٹلی کے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہوئی ہے جبکہ بیڈ کم پڑ گئے ہیں
عراق کے نامزد وزیر اورعبوری وزیر اعظم عدنان الزرفی نے ملک کے سیکورٹی اور فوجی اداروں کی تقویت اور الحشد الشعبی و پیشمرگان جیسی فورسز کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا
شام کے صوبہ ادلب کے نائب گورنر نے صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کے لئے شامی فوج کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لاذقیہ اور حلب شاہراہ شامی فوج کی کارروائی اور روسی فوج کی حمایت سے کھول دی جائے گی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی تو آپریشن کےدوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ہاتھوں شہید سلیمانی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے وحشیانہ قتل کے انتقام کا سلسلہ جاری ہے اور جاری رہےگا
قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ کی جانب سے نوروز کے موقع پر امام کاظم علیہ السلام کی شھادت پر تمام تر احترام اور تقدس کا خیال رکھے جانے کی تاکید پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں
تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں