امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے بتایا ہے ہفتے کی شب اندرون ملک تیار کیے جانے والے دفاعی نظام فاطر ایک کی مدد سے دشمن کے دو ایف سولہ طیاروں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا۔
عراق کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے دہشت گردانہ حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا
کورونا وائرس کے حملے سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ کاروبار بھی مر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سفری سہولتیں فراہم کرنے والی ٹریول ایجنسیوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے سناٹا چھایا ہوا ہے
اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم بیڈرو شانشیز کی اہلیہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے
امریکی وزارت توانائی نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ ملک کے اسٹریٹیجک پیٹرولیئم ذخائر میں، خام تیل جمع کرنے کا کام تیزی کے ساتھ شروع کر دیا جائے۔
اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل اسرائيل کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اگر اسرائيل میں کورونا وائرس پھیل گيا
قم میں شعبہ زائرین کے انچارج نے وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق کہا ہے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر اور مسجد جمکران کو عارضی طور پر بند کردیا جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مسلح افواج میں صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے اور بائیو لوجیکل دفاعی تیاریوں کے حکم کے بعد ایرانی فوج کے سربراہ نے کل سے ملک بھر میں بائيولوجیکل دفاعی مشقوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزیر صحت کی طرف سے 11 صوبوں میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی تجویز کو منظور کرلیا ہے۔
مجمع جہانی تقرب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المنلمین حمید شھریاری نے آیت اللہ یزدی کی وجہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس متن درج ذیل ہے
اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمدعلی حسینی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مغربی ایشیا میں دہشت گرد گروہ داعش کے خطرات کا ذکرکرتے ہوئے دہشت گردی پر غلبہ پانے کے لئے تہران اور اسلام آباد کی کوششوں اور تعاون کی تقویت پر زور