پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اتحاد ویکجہتی کے زیرسایہ قومی طاقت کا وجود عمل میں آتا ہے اور سب کو ایک ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔
تقریب نیوز (تنا): قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک اہم اعلان میں فرمایاہے کہ بین الاقوامی سطح پر یہ بات منظر عام پر آگئی ہے کہ پاکستان سے شام، قاتلوں کے گروہ بھیجے جا رہے ہیں اور اس کے خلاف ...
ایرانی پارلیمنٹ میں گرگان اور آق قلا کی عوام کے نمائندے نے قرآن کریم کو مسلمانوں کی زندگی کا آئین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے مہینوں کی نسبت رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے کا بہت زیادہ ثواب ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے بنیادی آئین کی دفعہ 91 کی روشنی میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء حضرات آقایان حاج شیخ محمد مؤمن، حاج شیخ محمد یزدی اور حاج سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رکنیت ...
شہید ڈاکٹر حیدر رح کی برسی اور شہید محسن رضا کے چہلم پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے خطاب میں فرمایا کے اب ہم اس مرحلے پر آچکے ہیں کہ ہمیں شیعہ قومی ڈیفنس پالیسی کو مرتب کرنا ہوگا۔
امام جمعہ شہرضا نے معاشرے میں حجاب وپاکدامنی کی ثقافت کی ترویج کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب اور پاکدامنی معاشرے کی سلامتی اور اس کے امن وامان کی ضامن ہے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ماہ رمضان المبارک میں ’’فلسطین مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر‘‘ مہم کا آغاز کر دیا۔ملک بھر میں سیمینارز اور کانفرنسز اور تصویری نمائشوں سمیت ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں گے۔فلسطین ...
ایران کے صوبہ فارس کے محکمہ اسلامی تبلیغات کی ہماہنگی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ قدس کا عالمی دن امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت کی نمائش کا بہترین موقع ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کا متفقہ مسئلہ ہے۔
ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے تحصیل بیروہ کے دسن گاؤں کی جامع مسجد میں تقریبی نماز جمعہ منعقد ہوا جس میں مسلمانوں میں تفرقہ بازی کو اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ قرار دیتے ہو ئے حجۃ الاسلام والمسلمین ...
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمھوریہ ایران میں مذھبی اقلیت کو دباو میں ہونے کے سلسلہ سے مغربی ممالک کے دعوے کو بے بنیاد اور غلط جانا اور کہا: ایران میں مذھبی اقلیت، من جملہ یھود و نصاری صلح آمیز زندگی بسر ...
ملی یکجہتی کونسل کے قائم مقام سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ برما کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کیلئے امہ کو اجتماعی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے، اقوام متحدہ کے ساتھ ساتھ او آئی سی بھی اپنا موثر کردار ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...