پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مصرمیں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے بےجا استعمال اور عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصر کے سیاستدانوں اور دانشوروں سے مطالبہ کیا ...
حوزہ علمیہ قم نے ایک بیان جاری کرکے گمراہ فرقے وہابیت کے ہاتھوں حرمین شریفین اور دنیا کے مختلف علاقوں میں تاریخی اسلامی عمارتوں، مدینے کے قبرستان بقیع میں اھل بیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے مزارات کے انہدام ...
حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے یوم انھدام قبرستان بقیع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: مقدس مقامات کے انھدام اور حرمین شریفین کے اسلامی آثار کو زمین بوس کئے جانے کا سانحہ تاریخ دین اسلام کا وہ عظیم حادثہ ہے ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے استاد عباس کی منش (مشفق کاشانی) کے اعزاز میں منعقد سمینار کے نام اپنے پیغام میں ملک کے اس ممتاز شاعر کی بعض نمایاں خصوصیات کی طرف اشارہ کیا اور بزرگ شاعروں ...
مجسل وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا پشاور پریس کلب میں منعقدہ قومی عید یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فساد کی جڑ امریکہ اور اسرائیل ہیں۔
بزرگ عالم دین، امام جمعہ والجماعت مرکزی مسجد امامیہ اسکردو بلتستان مولانا شیخ محمد حسن جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چلاس دیامر میں پاک فوج اور پولیس کے افسران پر حملہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔
اسرائیلی جیل "سوروکا" میں زیرحراست چار اردنی بھوک ہڑتالی اسیران نے صہیونی جیلروں کی ہٹ دھرمی کے خلاف بطور احتجاج پانی پینا بھی ترک کر دیا ہے جس کےبعد اسیران کی حالت مزید ابتر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی ...
عراق میں دہشت گردی کے جاری واقعات کے پیش نظر اس ملک کے وزیر اعظم نوری المالكي نے اپنے ملک کی حفاظت کے لئے عوام سے اتحاد و یکجہتی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...