تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
بریگیڈیئر جنرل نائینی نے کہا کہ "اسرائیل" نے اپنے حساب کتاب میں غلطی کی ہے اور وہ تصور کرتا ہے کہ ہم ایران کے خلاف اس کی حالیہ جارحیت کا جواب نہیں دیں گے۔
تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سینئر رکن واضح کیا کہ ہمارے سامنے جو بھی منصوبہ پیش کیا جائے گا اگر اس میں قوم کے چار مطالبات شامل ہوں گے تو ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اس پر عمل کریں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ایران میں مختلف مقامات پر شرارت آمیز اقدامات کے بعد ایران نے جوابی حملے کی دھمکی دی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جبالیا کیمپ کے القصاصیم علاقے میں ایک عمارت پر حملہ کردیا جس میں بارہ صیہونی فوجی چھپے ہوئے تھے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سائٹ Axios نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے متعدد قریبی رشتہ داروں کی گرفتاری کے سائے میں انتہائی خفیہ معلومات ...
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ایران نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے ذریعے اپنی ڈیٹرنس صلاحیتوں ...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس ملک کے صدارتی انتخابات کے ریپبلکن امیدوار نے کہا کہ اگر وہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو وہ امریکی ارب پتی ایلون مسک اور سابق امریکی صدر کے بھتیجے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو اپنا عہدہ ...
یمنی حکومت کے ترجمان "ہاشم شرف الدین" نے کہا: "ہم امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کے معاندانہ اقدامات کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔ ، اور ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ یہ اقدامات ہمیں خوفزدہ نہیں کریں گے۔"
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایران کی جانب سے جواب یقینی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی آکسیوس نے مغربی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کی تیاریوں کا انکشاف کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علاقے کو صیہونیوں کے لیے آگ کے سمندر قرار دیا جس میں غاصب اسرائیلیوں کا رہنا ناممکن ہے، کیونکہ اس کی وسعت کم ہے فرار کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تک ہے۔
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت سے ہونے والے نقصانات سے قطع نظر، یہ ایرانی سرزمین پر ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...