پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سبھی ممالک کو شام میں جاری خوںریزی کو بڑھانے کا سسلسلہ بند کرنا چاہئے اور تمام فریق کو دئے جانے والے ہتھیاروں پر روک لگنی چاہئے۔
بیروت کے امام جمعہ نے دین مبین اسلام کو تکفیری گروہ کی وحشیانہ عمل سے پاک جانا ہے اور بیان کیا: مختلف ادیان و مختلف مذاہب کے درمیان اختلاف پیدا کرنا صہیونی حکومت کی مفت میں خدمت کرنا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت7.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے ایک سو بیس کلومیٹر دور مغرب میں تھا۔ پاکستان کیساتھ ساتھ نئی دہلی سمیت شمالی بھارت کے کئی شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ...
روس کے مسلمان مفتیوں نے خبردارکیا ہے کہ اس ملک میں قرآن کریم کے ترجمہ سے استفادہ کرنے پر پابندی سے نہ فقط روس بلکہ پوری دنیا میں بے چینی کا باعث بنے گی۔
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اهل بیت (ع) کے ماننے والوں پر گذشتہ تاریخ میں ہوئے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی: شیعہ آئمہ اطہار کی پیروی کرتے ہوئے فتنہ پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں۔
اجتماعی فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ چرچ پر حملہ کرنیوالوں نے اسلامی اصولوں سے انحراف اور حضور نبی کریم (ص) کی نافرمانی کی ہے۔ حضور نبی کریم (ص) کا فرمان ہے کہ اگر کسی نے ذمی (غیر مسلم) کیساتھ ظلم کیا تو قیامت کے روز ...
اردن میں سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات پر"میڈ ان فلسطین" کا لیبل لگا کر بازاروں میں فروخت کرنے کے فراڈ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا ...
صوبہ اردبیل میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ اسلام دشمنوں کی سازشوں اور مختلف قسم کے فتنوں سے عبور کرنے میں ایرانی عوام کی کامیابی کا اہم ترین سبب اللہ تعالیٰ پر ایمان اور ولایت فقیہ کی پیروی ہے۔
عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ نے زور دے کر کہا: میں پوری قوت سے شیعہ، اہل سنت اور دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کے قتل عام اور مساجد اور مقدس مقامات پر دہشت گردوں کے حملوں کی روک تھام کروں گا۔
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ معنویت، ایمان، توکل اور فوجی ثقافت ہمارے بہترین سازو سامان ہیں بیان کیا: روحانی ترقی کے ساتھ ساتھ آج ہماری فوجی ترقی نے اہل دنیا کو تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔...
ایران کے صوبہ کردستان کی جمیعت ہلال احمر میں نمائندگی ولی فقیہ کےدفتر کے انچارج نے استعمار اور کفر کے مقابلے میں مسلمانوں کے اتحاد ویکجہتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ یورپی میڈیا کی سازشیں مسلمانوں کوان کی ...
عالمی مجلس تقریب بین المذاہب کے شعبہ ٔ ایرانی امور کے سربراہ نے ملک کے مختلف اسلامی مسالک کے پیروکاروں کے ہوشیار اور چوکنا رہنے پر زور دیا اور کہا کہ سبھی اہل سنت اور اہل تشیع موحد اور محب اہل بیتؑ ہیں۔
سعودی عرب کے وہابی مفتی کی طرف سے جہاد النکاح کے نام سے بدعت گذاری کے فتوے کے بعد نوجوان لڑکیوں کو شام جاکر دہشت گردوں کے ساتھ جہاد النکاح کی ترغیب دلانے پر کئی ملکوں سے نوجوان لڑکیوں کو ترکی کے راستے شام بھجوایا ...
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں نمائندہ فلسطینی سیاسی اور سماجی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصٰی کے خلاف جاری صہیونی ریشہ دوانیوں سے خطہ ایک نئی آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ مولانا ناصر عباس جعفری نے اسلامی انقلاب کے پیغام کےبارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے حالیہ خطاب کو نہایت اہمیت کا حامل اور اسلامی تعلیمات سے لبریز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...