یونانی فائر آفیشل نے بتایا کہ یونانی دارالحکومت سے 27 کلومیٹر دور گاؤں کوواراس میں لگنے والی آگ نے کئی مکانات کو نقصان پہنچایا اور تیزی سے قریبی قصبوں میں پھیل گئی۔
مقامی حکام کے مطابق آگ لگنے کی اصل وجہ کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا ہے لیکن اس علاقے میں حالیہ دنوں میں ہوا میں شدید گرمی کو اس کے اہم عوامل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...