رہبر انقلاب کے مشیر علی اکبر ولایتی اور شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں ملاقات کی اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے بتایا کہ نجی اور سرکاری سیکٹر میں تعاون مضبوط ہو رہا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان پروازیں بڑھ رہی ہيں اور باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے ٹیکسس میں کمی کی جا رہی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...