منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے اس عزم کا اعلان کیا کہ ان کی حکومت اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔
بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
داعش کو شکست سے دوچار کرنے والے کمانڈرز کو نشانہ بنانے میں کچھ عراقی جاسوس نے امریکیوں کے ہمراہ کردار ادا کیا ہے،کہاکہ ان تحقیقات کے نتائج کے اعلان میں تاخیر، حکومت کی ناکامی اور کوتاہی کی واضح دلیل ہے۔
کچھ روز قبل تحریک حماس نے اس متنازعہ ریلی کے حوالے سے اسرائیلی حکام کو متنبہ کیا تھا کہ یہ اشتعال انگیز ریلی مکمل طور پرامن کے منافی ہےجس کے باعث ماحول میں کشیدگی بڑھنےکا خدشہ ہے۔
ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے سبھی چینلوں پر قرعہ اندازی کے ذریعے سبھی صدارتی امیدواروں کو برابر سے تشہیراتی مہم کا موقع دیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدارتی امیدوار اور ان کے طرفدار سوشل میڈیا پر بھی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
منگل کی شب تکفیری دہشت گردوں نے، افغانستان کے صوبہ بغلان میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایک ادارے کے دفتر پر حملہ کر کے، ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی شناخت کے بعد انہیں گولیاں مار دی تھیں، جس کے نتیجے میں دس افراد شہید اور پندرہ دیگر زخمی ہوگئے تھے۔
دہشتگردی کے اس سانحہ کے وجوہ و اسباب کی تہہ تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس سانحہ میں زخمی ہونیوالے بچے کی جلد صحت یابی اور جاں بحق ہونیوالے افراد کے لئے مغفرت کی دعا کی ۔
غزہ کی پٹی میں احمد جیسے کئی بچے موجود ہیں جواسرائیلی بمباری کے ابتدائی دنوں میں اسرائیلی جنگی جہازں کی گھن گرج ، بمباری اور بھاری بموں سے ہونے والی ہیبت ناک آوازوں سے خوفنزدہ تھے اور اپنے پیاروں کو کھو چکے تھے۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام امام خمینیؒ کی ۳۲ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد کیا گیا۔اس سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبہ برادران اسلام آباد کے طالب علم قاری علی احمد تمنا نے حاصل کی۔
آیت اللہ اختری نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ پوری طاقت سے میدان میں اترے اور طاغوت اور امریکہ کا تن تنہا مقابلہ کیا۔ امام خمینی رحمۃ اللہ کی ہر چیز میں خدا کی مرضی شامل تھی۔
ایسے میں مغربی ممالک کے سفارت خانوں نے افغان مترجمین اور ان کے قریبی اہل خانہ کو ہزاروں ویزے جاری کردیے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کی درخواستیں کسی وضاحت کے بغیر مسترد بھی کر دی گئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امام راحل کو عالمی رہبر قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ امام راحل نے اپنی انقلابی تحریک کا آغاز ایران سے کیا لیکن اس کے باوجود ان کی انقلابی سوچ عالمی سطح پر پھیل چکی ہے۔
اقوام متحدہ کے نمائندوں کی جانب سےفلسطینی پناہ گزینوں کو ہر ممکن تعاون اور مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے ٹیم کے ارکان نےکہا کہ ان کے گھروں کو واپسی کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سےاقدامات اُٹھائے جائیں گے اور اس حوالے سے عالمی قوتوں سے بھی نتیجہ خیز بات کی جائے گی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق خالد مشعل نے لبنان کی وادی البقاع میں نصرت مارچ سے خطاب میں کہا کہ ہم نے صہیونی دشمن کو بدترین شکست سے دوچار کیا ہے اور ہم نے اس معرکے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
برلن اس سے قبل اس بات کا اعتراف کر چکا ہے کہ نوآبادیاتی دور میں جرمن حکام نیمبیا میں مظالم میں ملوث رہے ہیں لیکن وہ اس سلسلے میں کوئی زر تلافی ادا کرنے سے انکار کرتا رہا ہے۔
اسرائیل کے خلاف قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین میں مستقل بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیںاور اقوام متحدہ کی امن فوج کو فلسطین میں تعینات کیا جائے۔
صیہونی کابینہ نے بھی ایک بیان جاری کرکے ، گیارہ دنوں کی جارحیت کے بعد جنگ بندی کی خبروں کی تصدیق کی ہے لیکن اس بات پر زور دیا تھا کہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے وقت کا تعین نہیں کیا گيا ہے ۔