پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
نجف کے امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطے میں یوم قدس کا تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس مقرر کر کے امام خمینی (رح) نے اسلام کا پرچم بلند کیا۔ اور صیہونی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ...
فلسطين کے مختلف شہروں ميں مظلوم فلسطينيوں نے عالمي يوم قدس کے جلوسوں ميں شرکت کرکے اپني سرزمين اور قبلہ اول کي آزادي تک اپني جد و جہد جاري رکھنے کے عزم کا اعلان کيا۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی اہداف کو درپیش خطرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مسلم اور عرب ملکوں سے اپیل کی کہ فلسطین کی آزادی کو وہ اپنی پہلی ترجیح قرار دیں۔
پریس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس کی آزادی حقیقی جہاد سے ہی ممکن ہے، پاکستان کی ملت اسلامیہ نے آزادی فلسطین کے کاز کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں ...
صدر جمہوریہ اسلامی جمہوری ایران نے زور دے کر کہا’’یوم قدس دنیا پر حاکم ظالمانہ اور یکطرفہ نظام میں اقوام کے حق میں تبدیلی کی ضرورت اجاگر کرنے کا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے‘‘۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک نے کہا کہ وزیراعظم صاحب دہشتگرد آپ کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، آپکو حکومت کو تقریباً 50 دن ہوگئے ہیں اور اس دوران 55 دہشتگردی کی کارروائیاں کی گئیں ...
ایک افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن لی نے کہا اسلام امن پسند مذہب ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان روزہ رکھ کر اپنی اس کڑی آزمائش پر پورا اترتے ہیں۔
انجمن امامیہ بلتستان کے سٹی صدر شیخ زاہد حسین زاہدی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دو ہزار چھ کی حزب اللہ اسرائیل جنگ نے ایک ماہ تین روز کے مختصر عرصہ میں اسرائیل کو انکی اوقات یاد دلادی اور اسرائیل کے شکست ناپذیر ...
عالمی یوم قدس کے موقع پر اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کر کے پوری امت مسلمہ سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ہمہ گیر مظاہرے کر کے عالمی استکبار اور صہیونی لابی کے منہ پر زور دار طمانچہ مارنے کی اپیل ...
عوامی مسلم لیگ پاکستان صوبہ سندھ کے صدرکا انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شام نے کوئی کردار ادا تو کیا ہے جس کی اس کو آجکل سزا دی جا رہی ہے۔ امریکا کے ساتھ جو بھی کھڑا ہوگا وہ دشمنِ اسلام ہے اور وہ اسلام کے خلاف ...
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دہشتگردی، ناانصافی سمیت تمام مسائل سیرت علوی پر عمل کرکے حل کئے جاسکتے ہیں۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالم اسلام کا کوئی مسئلہ قدس سے زیادہ اہم نہیں ہے اور فلسطین اور اس کی مشکلات کی وجہ سے ہی مسلمانوں کے توسط سے مقاومت کی تاسیس کی گئی تھی۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے شھادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی علی علیہ السلام کی شہادت کسی فرد کی نہیں بلکہ فکر اور نظریہ کی شہادت ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...