قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے پاس ہوئی تھی،کوشش یہ ہےکہ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں، سیاست میں مذاکرات ہوتےہیں ،دونوں فریق ایک دوسرے کو سمجھاتے ہیں
عدلیہ، مقننہ، ایگزیکٹو سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو غور کرنا ہو گا کہ ہم نے ان غلطیوں سے کیا سبق سیکھا؟ ملک میں سیاسی ہم آہنگی، جمہوریت کی تقویت، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی صرف بیانات کے بجائے عملی طور پر اپنانے کی ضرورت ہے، باہمی احترام سے مسائل کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
حضرت ام البنین علیہا السلام کی وفات کی مناسبت سے حجت الاسلام ناصر رفیعی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام میں منعقدہ مجلس عزا اور شہداء کی ماؤں اور بیویوں کی تکریم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا سے امام علی علیہ السلام کے چار فرزند تھے، جن کے نام رکھنے کے پیچھے خاص اسباب تھے۔
حوزہ علمیہ کے معروف استاد نے ...
ایرانی سفیر نے واضح کیا کہ ہمارا مقصد جلد از جلد قونصل خانے کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنا ہے۔ تکفیریوں نے سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہم نے کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے دو سے تین دن کے لیے افراد کو بیروت منتقل کیا۔