لاس اینجلس سے موصول شدہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام خود ہی گھروں اور دیگر املاک کو آگ لگانے میں مشغول ہے تاکہ اس آتشزدگی کی آڑ میں علاقہ ترک کر کے چلے جانے والوں کے گھروں کو لوٹا جاسکے۔ لاس اینجلس شہر کے سرکاری زرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بیس افراد کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
مظاہرہ اس وقت پر تشدد ہوگیا جب مظاہرین نے تحریر الشام کی حکومت کی ناجائز پالیسوں پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جس پر تکفیری دہشتگردوں نے براہ راست فائرنگ کردی۔
شام کے علاقے طرطوس میں گورنر ہاوس کے سامنے علوی زبردست احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین نے تحریر الشام کی پالیسیوں پر گورنر ہاوس کے سامنے جمع ہر کر زبردست احتجاج کیا اور یا علی کے نعرے لگائے۔
اس رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے میزائلی حملے کا نشانہ بننے والی ایئر بیس صیہونی حکومت کی ایئر فورس سے وابستہ ہے جس میں فلائٹ ٹیکنینشین ٹریننگ کالج بھی ہے۔
حزب اللہ کے وار میڈیا سیل نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ تل ابیب پر تازہ ترین حملہ فادی 6 زمین سے زمین پر مار کرنے والے ٹیکٹیکل میزائل کے ذریعے کیا گیا ہے۔
بدھ کی رات ہونے والے مظاہروں میں "ایمسٹرڈیم نسل کشی کا مخالف ہے" اور "فلسطین کو آزاد کرو" جیسے نعرے لگائے جا رہے تھے۔ مظاہرین ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم لہرا رہے تھے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے نام ایک اور دھمکی آمیز پیغام جاری کیا ہے۔