ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قرآن کریم کی توہین کی دوبارہ مذمت کرتے ہوئے عوام کو اس مقدس کتاب کی توہین کرنے والوں کے خلاف ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
آیت الله اعرافی کا کہنا تھا کہ امام صادق علیه السلام نے اپنے معاشرے کی ضروریات کی تشخیص دے کر بہت سے معارف الہی کو بیان کیا اور حکمت کے دروازوں کو کھولا۔
قرآن کریم آخری آسمانی کتاب ہے اور بنی نوع بشر کی خوشحالی اور سعادت کا ضامن ہے، جو انسانیت کو عقلیت اور واضح استدلال کے ساتھ سیدھی اور پائیدار راہوں کی طرف دعوت دیتی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...