تیونس کے صدر قیس سعید نے دنیا بھر میں ملک کے نئے سفیروں سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ (غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ) تعلقات کو معمول پر لانے کا لفظ ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔
الجزیرہ نے بدھ کے روز لکھا: تیونس کے صدر کے دفتر نے منگل کی رات دیر گئے اعلان کیا کہ ملک کے صدر "قیس سعید" نے وزیر اعظم "نجلہ بودن" کو برطرف کر دیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...