آذربائیجانیوں کےلوگوں نے عظیم انقلاب کے تسلسل کے لیے راہ ہموار کی، لوگوں نے انقلاب کی فتح کا نعرہ لگایا اور گزشتہ چار دہائیوں میں اسلامی انقلاب کے تسلسل کے ساتھ ساتھ آج اور آنے والے کل کی ضرورتوں کے موثر عوامل کو شمار کیا۔
رسول خدا (ص) حضرت زینب کو اپنے سینہ اقدس سے لگایا اور اپنا رخسار مبارک زینب بنت علی کے رخسار پر رکھ کر اتنا گریہ کیا کہ آپ کے آنسو چہرہ مبارک پر جاری ہوگئے کیونکہ پیغمبر اسلام (ص) حضرت زینب (س) پر آنے والے مصائب سے آگاہ تھے ۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ اگر مزاحمت صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے تو لوگ اس کا دفاع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے: "ہم اصرار کرتے ہیں کہ لبنانی فوج کی حمایت بھی جامع ہو۔"
فاطمہ بنت اسد تین دن تک اللہ تعالی کے گھر مہمان رہیں، حضرت علی (ع) 13 رجب سن 30 عام الفیل کو بیت اللہ الحرام میں پیدا ہوئے، یہی وجہ ہے کہ آپ کو مولود کعبہ کہا جاتا ہے۔
اگر ہم یہاں ولی کے معنی ولایت و امامت کے علاوہ مانیں ۔دوست اور یاررو مددگار کے تو پھر اسے صرف مذکورہ ہستیوں سے مخصوص کرنامناسب نہیں۔ہر مومن دوسرے مومن کا ناصر و مددگار ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔
حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔
آپ کااسم گرمی ،لوح محفوظ کے مطابق ان کے والدماجدحضرت امام رضاعلیہ السلام نے " ”محمد" رکھا آپ کی کنیت " بوجعفر" اورآپ کے القاب جواد،قانع، مرتضی تھے اورمشہورترین لقب تقی تھا ۔
اگرچہ ایرانی فضائیہ کی موجودہ نسل اس دور میں نہیں تھی لیکن ذمہ داری کے ساتھ کام انجام دینے والے ایرانی فضائیہ کے تمام افسر اور اہلکاراس دن کی فضیلت اور افتخار میں شریک ہیں.
اسلامی سفارت کاری پر بین الاقوامی کانفرنس کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، سونے اور چاندی کی سفارت کاری سے مایوس دنیا، انصاف، انسانی وقار، بیداری اور انسانی بھلائی پر مبنی اسلامی سفارت کاری کا طریقہ تلاش کرتی ہے۔
سامرا میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا روضہ اطہر ہے جہاں اس وقت سوگواروں اور زائرین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے - اس موقع پر سامرا میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئےگئے ہیں -
حرم مطہر رضوی میں شب شہادت اور یوم شہادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس و عزاداری کا اہتمام کیا گیا ہے، اس مناسبت سے مجلس عزا کا مرکزی پروگرام حرم مطہر رضوی کے رواق امام خمینیؒ میں منعقد ہوا۔
واقعی حضرت حمزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں۔ یعنی ان کا جو کردار رہا ہے، چاہے ایمان لانے کے وقت، ایمان لانے کی وہ کیفیت کہ اس عظیم شخصیت نے ببانگ دہل اعلان کیا۔
میں ان کے معزز اہل خانہ، ان کے محترم بچوں اور اسی طرح معزز مراجع تقلید، حوزۂ علمیہ کے علمائے کرام، ان کے مقلدوں اور چاہنے والوں بالخصوص قم اورگلپایگان میں ان کے عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لیے خداوند عالم سے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ حضرت امام خمینی (رح) 43 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا چودہ سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لائے جہاں لاکھوں ایرانی عوام نے آپ کا فقیدالمثال اور تاریخی استقبال کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...