رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد جناب حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی ری شہری کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1401 کے پہلے دن ٹی وی چینلوں سے براہ راست نشر ہونے والی اپنی تقریر میں، نوروز اور نئي صدی کے آغاز کی مبارکباد پیش کی۔
آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
منجیٔ عالم بشریت ،قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف طرح کے جشن اور پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
یوم ولادت کے دن بھی جشن کا خصوصی پروگرام حرم امام رضا(ع) کےر واق امام خمینیؒ میں منعقد ہو گا جس میں مداحان اہلبیت(ع) ن قصیدہ خوانی کريں گے اور حجت الاسلام والمسلمین جناب مرتضیٰ دہ ھشت خطاب کریں گے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جناب حجت الاسلام والمسلمین آقای سیدرضا صدرحسینی
کے محترم چچا کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
انہوں نے فرمایا کہ دوسروں کے مطالبات کے خلاف مزاحمت مضبوط ہونی چاہیے کیونکہ اگر ان پر کمزوری کا غلبہ ہو گا تو غیروں کے عزائم کے سامنے خوف ہمیشہ اضطراب کی حالت میں رہے گا۔
آپ کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔
انہوں نے قرآن کریم کے ان چند صفحات کو جو امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہیں اسلامی عصر کا بہترین شاہکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھال سے بنے آٹھ صفحات پر قرآن کریم کو تحریر کیا گیا ہے۔
علماء کابیان ہے کہ یہ نام اسلام سے پہلے کسی کابھی نہیں تھا ،وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ نام خودخداوندعالم کا رکھاہواہے۔ کتاب اعلام الوری طبرسی میں ہے کہ یہ نام بھی دیگرآئمہ کے ناموں کی طرح لوح محفوظ میں لکھا ہواہے۔
قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آج بروز منگل کو پیغر اعظم (ص) کی بعثت کی مناسبت سے براہ راست اور ٹیلی ویژن سے ایرانی قوم اور دنیا کی مسلم قوم سے خطاب کا آغاز کیا گیا۔
عیدمبعث کے جشن کا مرکزی پروگرام حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینیؒ میں منعقد کیا گیا ہے جس کا آغاز زیارت امین اللہ کی قرائت سے ہوگا اس کے بعد ملک کے مشہور منقبت خوان جناب حسین طاہری پیغمبر(ص) کی شان میں قصیدہ خوانی کریں گے اور آخر میں حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی کا خطاب ہوگا ۔
امام ابو جعفر جواد علیہ السلام سے مروی ہے کہ: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج چمکتا ہے اور وہ ستائیسویں رجب کی رات ہے کہ جس کی صبح رسول اعظم مبعوث بہ رسالت ہوئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای روز عید مبعث کے موقع پر ایران کی معزز قوم اور پوری دنیا کی مسلم قوم سے براہ راست اور براہ راست گفتگو کریں گے۔
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام اس مقدس سلسلہ کی ایک فردتھے جس کوخالق اکبر نے نوع انسانی کے لیے معیارکمال قراردیاتھا اسی لیے ان میں سے ہرایک اپنے وقت میں بہترین اخلاق واصاف کامرقع تھا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...