جب تک امریکہ اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرلیتا اور اس کے طرز عمل میں تبدیلی نہیں آتی اور دوطرفہ احترام کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت تک ایران امریکہ سے مذاکرات نہیں کرسکتا
ولا امیر المومنیین علیہ السلام ایمان کامل کا نمونہ اور صبر و استقامت کی عظیم مثال ہیں۔ مولا امیر المومنیین علیہ السلام کی پیروی کرکے ہی کامیابی اور نجات حاصل کی جاسکتی ہے
ماہ مبارک کا محور مسلمانوں کے مابین وحدت ہے تمام مذاہب اسلامی ماہ مبارک میں ایک دوسرے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ماہ مبارک کی حرمت مسلمانوں کو ایک دوسرے کی نزدیک لے آتی ہے۔
ماہ رمضان اللہ کے مہینوں میں سے بہترین مہینہ ہے اور اس کی برکتیں تمام مہینوں سے افضل ہیں۔رمضان کی برکتوں میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ھمدلی ہے