عراق کے شہر نجف الاشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے عراق میں موجود کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی مدد کے لیے اپیل کی ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب ہیکو ماس سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا اس وقت پوری دنیا کے لئے بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے ہفتے کی شب اعلان کیا کہ اندرون ملک تیار کیے جانے والے دفاعی نظام کی مدد سے دشمن کے چند طیاروں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار اور غلام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیائے عرب اور عالم اسلام میں ان کے ذریعہ تسلط پیدا کررہے ہیں
اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔ اس سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے صدر کیم جانگ اون کو خط لکھا گیا ہے جس میں کورونا وائرس سے پیدا صورت حال پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد کے ساتھ تفتان کیمپ میں مقیم سابق اور موجودہ رہائشیوں کا کہنا ہےکہ قرنطینہ کیمپ میں پانی کی قلت ہے اور واش رومز اور اسی طرح غذائی اور طبی اشیاء اور وسائل کی سہولت میسر نہیں جس سے زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے
امریکی پابندیوں کی وجہ سے بہت سارے ایرانی عوام اپنی صحت ، نوکریوں اور آمدنی سے محروم ہوجاتے ہیں اور ایرانی عوام کورونا وائرس، موجودہ امریکی حکومت کی ظالمانہ پابندیوں اور پالیسیوں کے خلاف بھی مزاحمت کرکے کامیاب ہوں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
مجمع جہان تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین سالاریان کے انتقام پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو ایک بار پھر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کا مقابلہ کررہا ہے اور ایسے سخت شرائط میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا فوری طور پر خآتمہ ہونا چاہیے
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے وفاقی تحقیقاتی ادارے " ایف آئی اے" کی مدد سے شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی " را " کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعوی کیا ہے۔
افغان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 25 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے زابل میں واقع فوجی چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں نے حملہ کر دیا