قرارداد کے متن میں تحریر کیا گیا کہ یہ ایوان سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ سوئیڈن حکومت واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔
ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسٹریٹجک کارروائی کے قانون نے ملک کو ایٹمی مسئلے میں گم ہونے سے بچایا، اس قانون نے واضح طور پر بیان کیا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے، ہم آج بھی دنیا میں اس کے آثار دیکھ رہے ہیں۔
اس بل کا مقصد تنظیموں اور اسمبلیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فعال اور بامقصد موجودگی کو بڑھانے اور اسے قومی مفادات کے تحفظ، ملک کے اسٹرٹیجک اصولوں اور پالیسی کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی ہم آہنگی کو زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کرنا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...