نائجر کی فوجی دستوں کی موجودگی میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں کوئی سنجیدہ بات چیت نہیں ہوئی اور ECOWAS کے نمائندے بنیادی طور پر اس اجلاس کا انعقاد چاہتے تھے تاکہ لوگوں کے حالات زندگی کو جان سکیں۔
پاکستان کی سینیٹ میں پیٹرولیم اور قدرتی وسائل کمیشن کے سربراہ سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں ایران کے دورے سے ایک نئی شروعات ہوئی ہے۔
مذکورہ صیہونی عہدیدار کا کہنا تھا کہ میری مراد یہ ہے کہ آنے والی جنگ میں تحریک مزاحمت کی طرف سے روزانہ اوسطاً 3500 میزائل اور راکٹ اسرائیل پر فائر کیے جاسکتے ہیں۔
عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے ایک بیان میں امام احمد بن موسی بن جعفر علیہ السلام (شاہ چراغ) کے مزار پر دوبارہ حملے کو دہشت گرد گروہ کی مجرمانہ کارروائی قرار دیا۔
فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے درجنوں امریکی اداروں، کلیساوں اور سنڈیکیٹس نے "نسلیت سے پاک معاشرہ" کے عنوان سے جامع اتحاد میں شمولیت اختیار کی۔
ایران کے صوبے بوشہر کے ڈائریکٹر جنرل آف پورٹ اینڈ شپنگ نے بتایا کہ عسلویہ کے پانیوں میں غیر ملکی بحری جہاز میں ریسکیو اور آگ بجھانے کا کام شروع ہونے کے بعد اس کشتی کے 22 ملاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔
ریاستہائے متحدہ میں بیماریوں کی پیشگیری اور کنٹرول کے مرکز کی شایع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ھے مذکورہ خودکشیوں میں نصف سے زیادہ خودکشیاں اسلحے کے استعمال سے ہوئیں۔
یمن کی انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ خطے میں کشیدگی پیدا کرنے کے لیے اقدامات کرتا رہتا ہے اور اس کے یہ اقدامات یمن میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
وزير خارجہ نے پیر کے روز جاپان میں ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا: یقینی طور پر قیدیوں کا تبادلہ ایک انسانی موضوع ہے اور ہم نے گزشتہ برس سے اس سلسلے میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کئے ہيں۔
ان کی اہلیہ زینب ابراہیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکام نے ان کے اور ان کے شوہر کے درمیان کال کاٹ دی، انہوں نے مزید کہا کہ جیل کی اسی عمارت میں ان کے ایک ساتھی نے انہیں فون پر بتایا کہ ان کے شوہر کو قید تنہائی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے الجزائر کی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف سعید شنقریحہ کے ساتھ دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات چیت کی۔
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے پرامن ایٹمی توانائی کی پیداوار اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے بستیوں کی تعمیر کو معطل کرنے سمیت سعودی عرب کے مطالبات پر حکومت کے رضامندی کے امکان کے بارے میں سوال کا جواب نہیں دیا۔
مصر کے شمالی سینائی صوبے میں واقع العریش میں دہشت گردوں نے سیکورٹی اور ملٹری فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس کے دوران 4 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان کی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب عبد اللہ بن زائد آل نہیان سے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں، سويڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت۔
اس رپورٹ کے مطابق عراق کو ایک غیر عراقی بینک کے ذریعے ایران کے ساتھ بجلی کی قیمت طے کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ رائٹرز لکھتا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کی رقم کو غیر عراقی بینکوں میں کھاتوں میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔
پاکستان کے نیوز چینلوں کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔