صوبہ خرطوم کے شہر اومدرمان میں سوڈانی فوج کے فضائی حملوں اور درجنوں شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر بین الاقوامی مظاہروں کے بعد، سوڈانی فوج نے امدرمان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی تردید کی۔
اسی دوران جنین میونسپلٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج نے اس آپریشن میں شہر کے پانی اور سیوریج کے نیٹ ورک کو جان بوجھ کر تباہ کیا ہے اور عوامی سہولیات کو نقصان پہنچایا ہے۔
یہ وہ تارکین وطن ہیں جنہیں فرانس کی حکومتیں فرانس کی تعمیر کے لیے لائی تھیں لیکن آج وہ فرانسیسی پولیس کی نسل پرستی اور بربریت کے ہاتھوں دبائے ہوئے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا: 4 جولائی کو اس بین الاقوامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے آئندہ اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
شام کے صدر بشار الاسد نے نماز عید الاضحیٰ دمشق کے مہاجرین کوارٹر میں جامع الافرام مسجد میں ادا کی۔ بشار الاسد کے ساتھ شامی حکومتی عہدیداروں کا ایک گروپ اور شامی جمہوریہ کے مفتی اعظم بھی موجود تھے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے: "27 جون کو ماسکو نے میزائل دفاعی امور پر روس اور چین کے درمیان مشاورت کے ایک اور دور کی میزبانی کی۔ فریقین نے اس مسئلے کے عالمی اور علاقائی جہتوں سمیت مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
جوزپ بوریل نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے اختتام پر دعویٰ کیا کہ روس کی صورتحال حالیہ پیش رفت کے نتیجے میں "پیچیدہ اور غیر متوقع" ہو گئی ہے۔
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے اپنی تقریر میں ایک بار پھر شام میں الہول پناہ گزین کیمپ کے پورے خطے کے لیے خطرے کے بارے میں خبردار کیا اور امریکہ سے کہا کہ وہ اس سال کے اختتام سے قبل اس معاملے پر ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا امریکی جریدےکو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا بعض اوقات ہمارے لیے بڑی عالمی طاقتوں سے تعلقات میں توازن رکھنا مشکل ہو جاتا ہے، امریکا کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہیے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنے پڑیں۔
یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے اور مستقبل میں ان پیش رفت سے دنیا کے آزاد اور آزادی پسند ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔
خیبر پختونخواہ میں کرائسز مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان تیمور علی خان نے اتوار کو اے ایف پی کو بتایا کہ کم از کم 12 افراد اپنی چھتوں اور دیواروں کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہوئے۔
ریاض میں تعیینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے پریشان ہے اسی لئے دونوں ملکوں کے درمیان غلط فہمیاں ایجاد کرنے کی سازش کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی ڈیٹرنس طاقت خطے کی پائیدارسلامتی اور امن کی ضمانت ہے اور ہم پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعمیری شراکت داری کو سنجیدگی سے جاری رکھیں گے۔
اس اخبار نے لکھا: یہ کوششیں اس وقت کی جا رہی ہیں جب کہ دمشق کے ساتھ روابط کھولنے کا عمل علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کی طرف سے بتدریج شروع کر دیا گیا ہے۔
حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت باسعادت اور عشرہ عظمت کی مناسبت سے "اسلام آباد" میں سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی کنسلٹنسی کے زیر اہتمام رضوی شعری محفل کا انعقاد کیا گیا
مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں۔وزیر مملکت نے واضح کیا کہ روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت دے رہا ہے جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کر رہا ہے۔