آیت اللہ خامنہ ای نے آج (جمعہ) صبح مرحوم ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ ادا کی اور اس دیرینہ دوست اور انقلاب کے رہبر کے لیے دعا کی۔ اس تقریب میں مرحوم شیبانی کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح شیراز میں حضرت احمد ابن موسی علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے امام خمینی کے حسینہ میں ملاقات کی۔
ہم دشمن کی ثقافتی یلغار کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں اور جلد ہی اس میدان میں بھی اسے شکست دیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام میں طاقت کے اجزاء بہت مضبوط اور مستحکم ہیں۔
حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے بھی تاکید کی: اعتدال عزت و وقار سے بھرپور زندگی کے سائے میں حاصل ہوتا ہے اور اس کے بغیر انسان اور معاشرہ اعتدال کی راہ پر چلنے کی قوت سے محروم ہو جاتے ہیں اور غلو کا شکار ہو جاتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ یونیورسٹیاں، سائنسی و تحقیقاتی مراکز، متعلقہ ادارے سائنسی جست و پیشرفت کو اپنا نصب العین قرار دیں تاکہ ملک، علم و دانش کے کارواں سے پیچھے نہ رہ جائے۔
ایران کی اعلی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکین نے آج بروز پیر کو حسنیہ امام خیمنی (رہ) میں حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس خبر کی مزید تفصیلات جلد شائع ہوں گی۔
رواں سال کے نومبر میں طلباء کے قومی دن کے موقع پر طلباء کے ایک گروپ نے قائد اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی؛ ایک ملاقات جو ہرسالہ منعقد ہوتی ہے۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ٹویٹر پر لکھا: بحرین کی حکومت کا سیاسی منصوبہ اپنے معاشرے کو زبردستی یہودی معاشرے میں تبدیل کرنا ہے جہاں یہودی تہوار اور پروگرام منعقد ہوتے ہیں اور ان علامات میں سے حانوکا اس کی ایک مثال ہے۔
28 نومبر کو یوم بحریہ کی مناسبت سے ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں اور دفاعی آلات میں ہمہ گير اضافے اور اسی طرح دور دراز کے سمندروں اور بین الاقوامی پانیوں میں جہازرانی جیسے اقدامات کو ضروری قرار دیا۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ بسیج کی مناسبت سے ایران کی رضاکارنہ فورس (بسیج) کے متعدد اہلکار ہفتے کے روز حسینیہ امام خمینی تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اصفہان کے سینکڑوں لوگوں سے ملاقات میں اصفہان کو سائنس، ایمان، فن اور جہاد کا قابل تعریف شہر قرار دیا اور اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہمارے دور کا سب سے بڑا چیلنج پیش رفت کا چیلنج ہے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
ملک کے شمالی یا مشرقی علاقے کا کوئي شہید، دیگر علاقوں کے شہیدوں کے ساتھ ایک ہی صف میں تھا، وہ سبھی ایک ہی ہدف کے لیے شہید ہوئے، اسلام کی عزت کے لیے، اسلامی جمہوریہ کی عظمت کے لیے، ایران کی تقویت کے لیے، وہ اس طرح مختلف اقوام، شہروں اور علاقوں کو ایک دوسرے سے جوڑتے تھے، یہ شہادت کی خصوصیت ہے۔
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے شام کے دورے کے دوران حلب کے ادارۂ اوقاف کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
آیت اللہ العظمٰی رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے آج طلوع فجر کے وقت شہر ری میں حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔
سید حسن نصر اللہ نے آج بروز جمعہ کو اسلامی مزاحمت کے شہید سے خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں کہا کہ یوم شہدا اس آپریشن کی برسی ہے جسے شہید احمد قصیر نے انجام دیا تھا اور اسرائیل کے فوجی حکمران کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کیا تھا۔
اس ملاقات میں ڈاکٹر شہریاری نے معاشرے کے ارکان بالخصوص نوجوانوں کے لیے اسلامی تعلیم کی اہمیت کی نشاندہی کی اور اساتذہ اور والدین کی ذمہ داری کو انتہائی حساس قرار دیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...