مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی، کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: "دنیا اس مکتب کے سامنے خاموش نہیں ہے اور اس مکتب کے سامنے مغربی لبرل ازم کے مکتب کو بڑھانا چاہتی ہے۔"
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای آج بروز منگل اسلامی انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) كے مزار پر حاضر ہوكر فاتحہ خوانی كی اور انقلاب اسلامی كے عظیم بانی كو خراج تحسین پیش كیا.
انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جہاں حکومتوں کی طاقت کم ہو رہی ہے اور شہریوں کی طاقت بڑھتی جا رہی ہے، ہمارا دور ایسے افراد کا دور ہے جو سوشل نیٹ ورک کے تحت طاقتور بن چکے ہیں اور حکومتوں پر اپنی مرضی مسلط کر سکتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ "سید عبدالملک الحوثی" نے کہا ہے کہ قرآن کو جلانے کا جرم مسلمانوں اور مقدس ترین مزارات کو نشانہ بنانا اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مطابق اللہ کو مدنظر رکھنا، اس کی تعلیمات پر عمل اور اپنے اعمال کی نگرانی خوف خدا کا اصلی مفہوم ہے جو کلچر اور تبلیغ کے میدان میں کام کرنے والوں کا لازمی اور دائمی لائحۂ عمل ہونا چاہئے۔
انہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو امت اسلامیہ اور عالمی سطح کا شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے اس وقت جنرل سلیمانی جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی گزشتہ 43 سالوں سے مسلسل اسلامی نظام پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان تمام کارروائیوں میں سرفہرست پروپیگنڈے کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پر حملہ کیا گیا ہے، اور فرمایا: حالیہ واقعات سے بیرونی دشمن کا ہاتھ بالکل عیاں تھا۔
9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر مقدس شہر قم کے عوام کی بڑی تعداد رہبر معظم سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں جمع ہوئی ہے۔ اس وقت رہبر معظم انقلاب قم کے ہزاروں شہریوں پر مشتمل اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز حضرت زہرا کی یوم پیدائش اور ماؤں کے قومی دن کے موقع پر بعض ایرانی خواتین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر شہریاری نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اس مکتب کے ممتاز ترین فارغ التحصیل افراد میں سے تھے اور انہیں یقین تھا کہ خدا کا وعدہ پورا ہوگا، خدا جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے اور متقی نجات پاتے ہیں۔
آج بروز پیر 2 جنوری کو آل سعود کی طرف سے ایک اور جرم کی برسی ہے اس دن ایک ممتاز سعودی شیعہ عالم آیت اللہ شیخ "نمر باقر النمر" 56 سال کی عمر میں شہید کیا گیا۔
ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز شہید جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ اور یادگاری ہیڈکوارٹر کے اراکین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
گزشتہ شب بغداد میں خاتونِ دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دو موقعوں پر محلے "کرادہ" میں ماتمی جلوس اور جلوس برآمد ہوئے اور ساتھ ہی انسداد دہشت گردی اور قبضے کے خلاف مزاحمت کے کمانڈروں کی شہادت پر تیسری برسی کا احیاء بھی ہوا۔ ۔
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کی خوبصورتی ان کے بانوئے دو عالم کے عظمت و بلندی کے لامتناہی سمندر کا ایک رخ ہے۔ حضرت زہرا (س) کو پہلے سے بڑھ کر مسلمان اور دنیا کی تمام خواتین کے لیے ایک خوبصورت نمونے کے طور پر پیش کرنا ضروری ہے۔
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کی پہلی شب آج رات رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور عوام کی ایک جماعت کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) کی حسینیہ میں منعقد ہوئی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...