تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ایرانی پولیس فورس فراجا کے انسداد دہشت گردی یونٹس نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی کے بعد پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں، ان کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملے میں کم ...
اگر آپ نازیوں کے قبضے کے دوران فرانسیسی چھاپہ ماروں، یونان، بلجیئم، اور ہالینڈ کی استقامتی تحریکوں اور دوسری جنگ عظیم کے دوران یوگوسلاویہ کی مسلحانہ استقامت کو قانونی سمجھتے ہیں تو پھر فلسطین کی تحریک استقامت ...
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے شفق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور عراق کی فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے ایران پر حملہ کرنے کے لیے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا مکمل طور ...
ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی اور لبنانی اقوام اور خطے کے باقی عوام اور ان کی مزاحمتی تحریکیں، جنہیں آج اس بہادرانہ آپریشن پر فخر ہے، فتح حاصل کرنے اور قبضے کے ڈراؤنے خواب کے خاتمے تک مزاحمت اور جہاد کا راستہ جاری رکھیں ...
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں میں ملوث شرپسندوں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس اداریہ میں کہا گیا ہے: برطانیہ اور دیگر متکبر مغربی ممالک بھی اسرائیل کے ایران کے خلاف جارحیت کے جرم میں پوری طرح شریک ہیں جنہوں نے امریکہ کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے اسرائیل کی جارحیت کی حمایت کی۔
ایک فلسطینی جنگجو نے رائٹرز کو بتایا کہ "ہم اپنے اہداف کا انتخاب کرتے ہیں اور ہم زمین پر ٹینکوں سے نہیں لڑتے، لیکن ہم اس طریقے سے لڑتے ہیں کہ ہم طویل عرصے تک برقرار رہ سکیں"۔
فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے بیان میں کہا گیا ہے: گلیلوت میں شہادتوں کی کارروائی صیہونی حکومت کی ٹوٹی ہوئی اور کمزور سیکورٹی اور فوجی تنظیم کے لیے ایک دھچکا ہے۔
الجزیرہ چینل نے صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ اس کارروائی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع صہیونی بستی "حزمہ" کے قریب دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، المیادین نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، صہیونی فوج کے ریزرو جنرل "یسرائیل ضیف" نے اتوار کو کہا کہ اس جنگ سے اسرائیلی حکومت کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ یہ جنگ صہیونیوں کے لیے عبرت کا ...
(صیہونیوں کے) اس غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کے فضائی دفاعی سسٹموں نے پوری آمادگی کا مظاہرہ کیا، مارے جانے والے مزائیلوں کی بڑی تعداد کو تباہ اور دشمن جنگی طیاروں کو فضائی حدود مین داخل ہونے سے روک دیا گیا۔...
رہبر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت، ارادے اور عزم کو کیسے سمجھانا ہے، اس بات کا تعین اعلی حکام کریں گے اور جو اس قوم اور ملک کے لیے بہتر ہے وہ کرنا چاہیے۔
صیہونی پولیس نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس آپریشن کے آپریٹر کو اس حکومت کے فوجیوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ اس کا نام "رامی ناطور" ہے اور وہ مقبوضہ علاقوں کے اندر واقع علاقے قلانسوا سے ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...