تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
تہران میں ایوان شمس ہال میں لبنانی مظلوم عوام اور مقاومتی محاذ کے ساتھ یکجہتی کے لئے کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بین الاقوامی حمایت فلسطین کانفرنس کے سیکریٹری جنرل سید مجتبی ابطحی اور ایران میں حماس کے نمائندے خالد ...
انہوں نے کہا کہ برکس نے سیاسی - سیکیورٹی، اقتصادی - مالی، ثقافتی - عوامی، تینوں شعبوں میں اعلی اہداف کا تعین کیا ہے اور اپنی کارکردگی سے ثابت کردیا ہے کہ یہ ادارہ مستقبل کے سیاسی توازن اور متعلقہ تبدیلیوں میں ...
لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ یوسف بخاش نے الجزیرہ کے ساتھ انٹرویو میں بتایا کہ لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں 22 ہسپتالوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والے محاذ کو برائی کا محاذ قرار دیا اور فرمایا: برائی کے اس محاذ کے سامنے مزاحمت کا محاذ کھڑا ہے اور خدا کے فضل سے فتح مزاحمت کے اس محاذ کی ہے۔...
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 42 ہزار 718 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا: ہم اس خصوصی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کے دوران حزب اللہ نے مجرم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ ...
انہوں نے مزید کہا کہ برکس کے اراکین نے اسی وجہ سے ایک تنظیم تشکیل دی ہے اور اس سلسلے میں اتحاد اور ہم آہنگی کی تلاش میں ہیں، تاکہ اس غیر متنازعہ طاقت کو کنٹرول کیا جا سکے جو امریکہ اور ڈالر نے خطے اور دنیا میں ...
عراق کے وزیر اعظم نے بیان کیا: سیکورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے ہم اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ عراق میں دہشت گردوں کی کوئی جگہ نہیں ہے اور ہم انہیں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کریں گے تاکہ عراق ان کے شر سے ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے فلسطین کی معا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوان غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں 64 عام شہری شہید ہوئے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے عہدیداروں نے مقامی وقت کے مطابق پیر کی شام کہا تھا کہ احتجاجی طلبا نے یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن کی عمارت میں داخل ہونے کے بعد عمارت کے دروازے بند کردیئے اور توڑ پھوڑ کی ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...