پاکستان اور ایران کے درمیان اس نئے زمینی بارڈر سے زائرین کو پہلے سے زیادہ بہتر سفری سہولیات میسر آئی ہیں۔اس روٹ پر سفر کم وقت بھی ہے اور کم خرچ بھی۔زائرین چاہیں توچابہار سے مشہد یا تہران تک بائی ایئر بھی سفر کرسکتے ہیں جوکہ انتہائی کم قیمت ہے۔
امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
ورلڈو میٹرز انفارمیشن ویب سائٹ نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سولہ ہزار سے ...
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔
بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ وبا کی صورت میں ہماری تیاری نہ ہوئی تو ہم اس کے نتائج کے متحمل نہیں ہوسکیں گے۔ جب تک ہم اس حوالے سے اقدامات نہیں کرتے، ایک اور وبا کا ...
چینی صدر شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ بنی نوع انسان کا کرہ ارض ایک ہی ہے اور ان کا مستقبل مشترک ہے۔ وہ گزشتہ روز عالمی اقتصادی فورم کے زیرِ اہتمام ’’ڈاووس ایجنڈا‘‘ سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی احترام کی بنیاد پر پُرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم رہنا اور اختلافات کے باوجود مشترکہ تصورات کاتحفظ کرنا وقت کی اہم ضرورت ...
ڈاکٹر گریوز نے اپنی کتاب میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جانب سےکروڑوں گیلن مختلف قسم کی ویکسینیں تیار کرنے کے ثبوت پیش کئے ہیں جو افریقی ممالک میں مفت تقسیم کی جاتی تھیں۔ یہ ویکسینیں اصل میں ایڈز وائرس سے آلودہ کی گئی تھیں۔
زینب سلیمانی نے پیر کے روز اپنے اس پیغام میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے اپنے بچوں کو دشمن کی شناخت اور فلسطین نیز مسلمانوں کے قبلۂ اول سے محبت سکھائي ہے اور بیت المقدس اور فلسطین ہماری زندگي کے ہر لمحے میں موجود ہیں اور یہ صرف تقریر کا ایک نعرہ یا جہاد کی بندوق کی گولی نہیں تھی بلکہ ہمارے یہ گھرانے کا طریقۂ کار تھا
اللہ اکبر، شہید جان دے کر بھی زندہ ہوتا ہے اور اس رزاق سے رزق پاتا ہے، جس کے علاوہ کوئی رزق دینے والا نہیں ہے۔ انسان کے حواس کی طاقت نہیں ہے کہ وہ شہید کی زندگی اور اس کے رزق کا ادراک کرسکے۔ کامیابی اور ناکامی کے کچھ پیمانے انسانوں کے تخلیق کردہ ہیں، جو ظاہری زندگی کے اصولوں پر مبنی ہیں، یہ بھی اتنے درست نہیں ہیں کہ انہیں ایک حقیقت کے طور پر تسلیم ...
بظاہر جنرل سلیمانی ایک برادر اسلامی ملک کے جرنیل تھے، لیکن حیران کن طور پر ان کی شہادت پر دنیا کے کونے کونے سے آوازیں بلند ہوئیں۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی عرب ممالک نے اس ردعمل کو ہر ممکن طریقہ سے دبانے اور محدود رکھنے کی تاریخی کوششیں کیں، سوشل میڈیا پر ایسی قدغنیں دور حاضر میں کبھی نہیں دیکھی گئیں جیسا کہ سانحہ 3 جنوری کے بعد دیکھنے کو ملیں۔ ...
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی جنگ کے معاملے میں صرف مکتوب رپورٹوں پر اکتفا نہیں کرتے تھے بلکہ وہ جنگ کے شرائط کا جائزہ لینے کے لئے خود فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔ وہ ایک محنتی انسان تھے جو وقت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا جانتے تھے۔ سختیوں اور مشکلات کے مقابلے میں ان میں صبر و استقامت بہت زيادہ تھا۔
سعودی عرب اس صوبے پر مکمل قبضہ قائم کرنے کے درپے ہے تاکہ اس علاقے سے اپنی تیل کی پائپ لائن مکران کے سمندر تک آگے بڑھا سکے۔ لیکن مقامی قبائلی باشندوں کی مزاحمت نے اس کا یہ منصوبہ روک رکھا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اس صوبے میں امریکہ نے بھی اپنی فوجی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر 13 سالہ پابندی مشترکہ جامع منصوبہ بندی کی قرارداد 2231 کے ایک حصے کے طور پر آج ختم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندی پر توسیع نہ کرنے پر ایران پر 13 سالہ روایتی ہتھیاروں کی پابندی آج خود بخود ختم ہوگئی۔
قبل ازیں امریکا نے ایران پر ...
نداء آل سیف کا لکھنا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں، جنہوں نے کربلاء کو جنت اور گل و گلزار میں تبدیل کر رکھا ہے، اور خانۂ خدا کو کرینوں، لفٹوں اور ولیعہد محمد بن سلمان کی یورش کے ذریعے زائرین بیت اللہ کی قتل گاہ میں بدل دینے والوں کے درمیان کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آج سے 20 سال قبل محمد الدورہ اپنے باپ کے پیچھے پناہ لینے کے دوران بےدردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا تھا جبکہ اس واقعے نے دنیا کے سامنے ثابت کر دیا ہے کہ (فلسطین پر) قابض قوتیں اپنے ظلم و ستم کی کوئی حد نہیں پہچانتیں۔