رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ اگر امریکی پابندیوں کے شکار ممالک ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے پوری طرح استفادہ کریں تو تمام فریقوں کے لیے اس کے بے حساب فوائد ہوں گے۔
اگر میں اس کتاب (سیل نمبر 14) کے ذریعے آپ ہسپانیوی زبان والوں سے رابطہ قائم کر پایا ہوں گا تو مجھے بہت خوشی ہوگي۔ یہ میری سرگزشت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ عراق اور ایران دونوں ممالک عالم اسلام کے لیے اتحاد کا نمونہ بن سکتے ہیں، بیان کیا: عالم اسلام کے علمائے کرام کو چاہیے کہ وہ مسئلہ قدس شریف کو ایک مرکزی اور بنیادی مسئلہ کی طرف توجہ دیں۔ اسلامی اور عالمی منظر نامے پر توجہ دیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے تمام سفارتخانوں سے کہا ہے کہ وہ ان ممالک میں ہم جنس پرستی کو فروغ دیں جہاں وہ کام کرتے ہیں اور اس کا دفاع کریں۔ جو اس کی مخالفت کرتا ہے اس کی مذمت کرتا ہے۔ امریکہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر کرتا ہے۔
آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماحولیات کے تحفظ کے سلسلے میں صراحت کو، ملک کے آئين کے نمایاں نقاط میں سے ایک بتایا اور کہا کہ کسی کو بھی یہ قانون نہیں توڑنا چاہیے۔
ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسمبلی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور بعض دیگر موضوعات کا جائزہ لیا۔ خطاب کے چند اہم نکات:
اگر اسلامی ممالک پیغمبر اسلام کی تعلیمات پر عمل کرتے تو غاصب صیہونی حکومت نہ ہوتی۔ ملت اسلامیہ کی آنکھوں کے سامنے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مظالم اور جرائم کا ارتکاب کرنے کے لیے میدان عمل میں نہیں آئے ہوتی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح عید مبعث کے موقع پر حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں حکومتی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور سفیروں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ اس تقریب میں شہید راغب حرب، سید عباس موسوی اور حاج عماد مغنیہ کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ بلاشبہ ان عظیم شخصیات کی دوری کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں موجود ہے اور ختم نہیں ہوگی۔
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے تحریر کردہ مضمون "پرانے دوست روشن مستقبل کے بہترین شراکت دار ہیں" کا متن آج پیر کو صدر مملکت کے سرکاری دورہ بیجنگ کے موقع پر مشہور اور وسیع پیمانے پر گردش کرنے والے چینی اخبار(عوام) میں شائع ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں اور دیہاتوں میں نقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
صوبہ تہران میں محکمہ عدلیہ کے سربراہ القاصی نے اعلان کیا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے عام معافی کے اعلان کے فوراً بعد صوبہ تہران میں عدالتی اہلکاروں کے 32 گروپوں نے 8 جیلوں میں جا کر قیدیوں کے مقدمات کو معافی کے معیار کے ساتھ ہماہنگ کرنا شروع کیا۔
ہم بھی زلزلے کا شکار ہوگئے ہیں اور بخوبی جانتے ہیں کہ کہ اس حادثے کی دکھ درد کتنی گہری اور تلخ ہے؛ ہم ان کی مصائب کو محسوس کرتے ہیں اور اللہ رب العزت سے ان کیلئے صبر اور امن کی دعا کرتے ہیں۔
شہید سردار قاسم سلیمانی نے اسلام کا تحفظ کیا، جسکی بنا پر عیسائی، کرد اور یزد کے لوگ بھی آج شہید قاسم سلیمانی کے شکرگزار نظر آتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان فرقہ و بندشوں سے نکل کر ایک امت بن جائیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...