صہیونی وزارت انصاف نے جمعرات کی رات گئے جاری بیان میں کہا کہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ نے اختتامی بیان میں لبنان کی سلامتی و استحکام کی حمایت اور لبنان کی فوج اور مسلح افواج کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور لبنان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا
پانچ فلسطینی صحافی اور نامہ نگار جو غزہ کی صورت حال کا جائزہ لے رہے تھے قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران گاڑی پر ہونے والے صیہونی حملے میں شہید ہو گئے
مجلس وحدت مسلمین اور یوتھ آف پاراچنار کے زیر اہتمام مظلومین پاراچنار کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علامتی احتجاجی دھرناآج دوسرے روز بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے جاری ہے
جنوبی لبنان میں عام رہائشی علاقوں، زرعی زمینوں اور سڑکوں کے خلاف تخریب کاری پر مبنی اسرائیلی فوج کی مسلسل کارروائیوں پر گہری تشویش پائی جاتی ہے اور ہم اسرائیلی فوج سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اندر عقب نشینی اختیار کر لے
صیہونی رژیم نے اپنی فورسز کے انخلاء، قیدیوں کے تبادلے اور متاثرین کی اپنے گھروں کو واپسی کے حوالے ایسی نئی شرائط کا اضافہ کیا کہ یہ معاہدہ تاخیر کا شکار ہوتا چلا جا رہا ہے
ہم دوسرے ممالک میں مادی فوائد کے خواہاں نہیں ہیں، بلکہ المصطفیٰ عالمی سطح پر افکار الٰہی کی ترویج میں مصروف عمل ہے، اس ترویج کا ذریعہ سائبر اسپیس ہے، لہٰذا ہمیں سائبر اسپیس کا درست استعمال کرنا چاہیے