بہت سے مسائل سے دوچار، اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا فقدان ان مسائل کی جڑ یہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام کے دشمن متحد اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ادارہ حج کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی حج برائت کا مظہر رہا ہے۔ اس سال کے حج میں برائت کا خصوصی اظہار کیا جائے گا۔
آج بدھ یکم مئی کو شہید پروفیسر مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر ایران کے تین ہزار معلمین اور اساتذہ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
حجت الاسلام شہریری نے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلباء کی بغاوت کا بھی ذکر کیا اور مزید کہا: ان میں سے بہت سے مسلمان بھی نہیں ہیں لیکن وہ ظلم کے تصور کو سمجھتے ہیں۔ وہ اسلام یا مسلمانوں کا دفاع نہیں کرتے بلکہ مظلوموں کا دفاع کرتے ہیں۔
یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما نے تاکید کی: اسرائیلی دشمن ہر روز فلسطینی عوام کو بڑے پیمانے پر قتل وغارت اور فاقہ کشی اور متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کے ذریعے نشانہ بناتا ہے۔
مختلف واقعات کا تعلق لاگت اور فائدے سے ہے اور یہ ضروری ہے کہ اخراجات کو کم کیا جائے لیکن منصوبہ بندی اور دقت عمل کے ذریعے بہترین نتائج اور ثمرات حاصل کئے جائیں۔
انہوں نے کہا 1925-26 سے خاندان رسالت ص کی برگزیدہ شخصیات، امہات المومنین اور صحابہ کرام سے منسوب تاریخی ورثے اور اثاثے کی موجودہ حالت عوام کے لئے رنج کا باعث بنی ہوئی ہے۔
انھوں نے مغربی حکومتوں خاص طور پر امریکا اور برطانیہ کی جانب سے صیہونی مجرموں کی فوجی، سیاسی اور معاشی حمایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حکومتوں نے غزہ کے واقعے میں مغربی تمدن کے خبث باطن کو دنیا کے سامنے عیاں کر دیا۔
اگر شہید زاہدی کی پیشہ ورانہ فعالیت کو بیان کر دیا جائے تو ہمیں دیگر اہم کمانڈروں کی شناخت ظاہر ہونے کا خوف دامن گیر ہے اور اگر ہم ان کی فعالیتوں کو کھول کر بیان نہ کریں تو شاید یہ شہید کے ساتھ انصاف کے زمرے میں آئے۔
جناب الحوثی نے مزید کہا کہ "اقصیٰ طوفان" کی لڑائی کے آغاز سے، یمنی مسلح افواج نے فلسطین کی ہر ممکن مدد کرنے کا رجحان رکھا ہے، اور ہم مسلسل اپنی میزائل اور بحری صلاحیتوں کو تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام کے شجاع اور فداکار سردار جنرل محمد رضا زاہدی اپنے ساتھی مجاہد محمد ہادی حاج رحیمی کے ساتھ غاصب اور نفرت انگیز صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی اپنی جارحیت سے خوش فہمی میں مبتلا نہ ہوں کیونکہ فلسطینی مجاہدین ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں گے۔
23 فروری سن 2010 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں ایران اور نوروز منانے والے 11 دیگر ملکوں کی پیش کش پر قرارداد منظور ہوئی جس کی رو سے 21 مارچ کو نوروز کا عالمی دن قرار دیا گيا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...