دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تاجیانی محمد باندے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا
ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے اوپر پہنچ چکی ہے
اٹلی میں مہلک کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے 70 ڈاکٹرز اور 30 نرسز ہلاک ہوگئی ہیں ، جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے متعلق بھارتی قانون کو مسترد کردیا ہے۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں جموں و کشمیر تنظیم نو آرڈر 2020 پر تحفظات کا اظہار کیا گیا
قم المقدس میں مرجع تقلید آیت نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی حفظھما اللہ نے ٹیلیفون کے زریعے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت دریافت کی
رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپورکا کہناہے کہ مختلف شہروں میں مزید 2ہزار 560 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے شکار افراد کی مجموعی تعداد 55ہزار743 ہوگئی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپائیگانی کے زریعے ایرانی پرلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صحت و سلامتی کی صورتحال دریافت کی
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ روبوٹ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال کریں گے
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے