حکام کی جانب سے واقعے کی مکمل تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوا یا اس نے خود کو گولی مار دی تھی
انسانی حقوق کے کارکنوں اور مبصرین نے انڈونیشیا کی حکومت کے تقریباً 1500 روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میانمار میں واپس بھیجنے کے منصوبے پر سخت تنقید کی ہے۔
یوکرین کی فوج کی طرف سے ان طیاروں کا تنازع میں داخل ہونا صرف ایک قانونی اور جائز مقصد ہے تاکہ انہیں تباہ کر دیا جائے۔ روسی فوجی ہر اس خطے پر حملہ کرے گے جہاں سے وہ پرواز کر سکتے ہیں۔
الجزیرہ مباشر کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی کابینہ کے ترجمان آویر جندلمان نے کہا کہ ہمارے خلاف یمن کے حملے اس خطرے کو ظاہر کرتے ہیں جو ایران کی جانب سے ہمیں لاحق ہے۔
آج، معاریو اخبار نے کہا کہ دبئی نے یمن میں "انصار اللہ" کی طرف سے اسرائیلی بحری جہازوں کو لاحق "خطرے پر قابو پانے" کے مقصد سے مقبوضہ بندرگاہ حیفہ تک ایک زمینی پل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبروں کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے بڑی طاقتوں کے گٹھ جوڑ اور دنیا کی ذلت آمیز خاموشی کے سائے میں گزشتہ رات جنوبی غزہ اور خاص طور سے خان یونس کو مسلسل کئی گھنٹے تک وحشیانہ حملوں اور بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
عراقی نجباء موومنٹ کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے آج تکریت پر امریکی حملے کے دوران پانچ عظیم جنگجوؤں کی شہادت کے بعد ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اس "جرم" کی بھاری قیمت ادا کرے گا۔
القسام کے جنگجوؤں نے بیت حنون شہر میں ایک گھر کے اندر داخل ہونے والے صیہونی حکومت کے ایک خصوصی یونٹ کو بھی قلعہ بندی مخالف گولی "TBG" سے نشانہ بنایا اور پھر اس یونٹ کے فوجیوں کے ساتھ تصادم کیا اور ان میں سے متعدد کو ہلاک کر دیا۔
فلسطینی ویب سائٹ "شہاب" نے ایک ہنگامی خبر میں بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قصبے "راموت" کے ایک بس اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 صہیونی زخمی ہوئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
اسرائیلی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں طوفان الاقصی کے بعد غزہ کے خلاف ہونے والی جنگ میں صہیونی معیشت کو ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ غزہ کیے عوام کریں گے، امریکا کو غزہ کے عوام کے لئے فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
آج (اتوار) الریاض نیوز سائٹ کے حوالے سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی تقریباً 80 فیصد آبادی بے گھر ہو چکی ہے اور تقریباً 896,000 بے گھر افراد 99 مراکز میں مقیم ہیں۔
یورپی ملک اسپین کے شہر بارسلونا کے مئیر ایڈا کولاو نے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بے گناہ سویلین پر حملوں کے بعد صہیونی حکومت کے ساتھ اقتصادی تعلقات معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر رساں ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی قبضے کے اڈے میں سلسلہ وار دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔مشرقی شام میں کونیکو میں امریکی قبضے کے اڈے کو مزاحمتی قوتوں نے نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہا کہ غزہ کے عوام پر شدید ترین بمباری ہورہی ہےاور صیہونی غزہ کے مظلوم عوام، نوزائیدہ اور معصوم بچوں پر غلبہ پاکر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر کام کرنے والے شہریوں کو واپس بلالیں اور ان جہازوں کے ذریعے سامان لے جانے یا ان کے ساتھ تعاون کرنے سے گریز کریں۔