دونوں ماہرین نے کہا کہ ’تمام ریاستوں پر پابندی ہے کہ وہ بیرون ملک فوجی یا سکیورٹی آپریشنز بشمول انسداد دہشت گردی کے دوران لوگوں کو اپنی صوابدید پر ان کے جینے کے حق سے محروم نہ کریں۔‘
ایرانی سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایرانی قوم کے درد کو سمجھتے ہیں کیونکہ ہم پاکستان میں دہشت گردی کے مذموم رجحان سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کرمان میں دہشت گردی کے بزدلانہ اقدام کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ 2 جنوری کی دہشت گردی ملک میں عدم تحفظ کو ہوا دینے اور ایران کی عظیم قوم بالخصوص نوجوان نسل کی شہید قاسم سلیمانی سے محبت و عقیدت کے خلاف انتقامی کارروائی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے صبحی یاسین، ان کے بھائی سعدی اور ابراہیم نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اپنے ساتھ ہوئے سلوک کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
4 جاپانی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور باب المندب کو عبور کرنے سے دور میری ٹائم شپنگ لائنوں میں اپنے جہازوں کے روٹس تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ میں لڑائی کے ایک انتہائی مشکل دن کے بعد یہ ایک مشکل صبح ہے۔ جنگ ایک بہت بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اسی کے ساتھ جنوبی لبنان کے رب الثلاثین، قصبے اور رامیہ ، عیتا، القوزح، الشعب، الجبین اور طیرحرفا نامی علاقوں پر توپخانوں سے گولہ باری بھی کی ہے۔
چیک صدر پیٹر پاول نے اس واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہت صدہ ہوا ہے۔ انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونےوالے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک کے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 96 فیصد سعودیوں کا خیال ہے کہ عرب ممالک کو صیہونی حکومت سے تمام تعلقات منقطع کر لینے چاہئیں۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے: عالمی تجارت کی حمایت کی آڑ میں کثیر القومی قوت کے قیام کا امریکہ کا قدم ایک دشمنانہ قدم ہے جس کا مقصد اسرائیل کی حمایت اور بحیرہ احمر اور خلیج عدن کو عسکری بنانا ہے۔
اس امریکی اشاعت سے بدھ کے روز آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، بعض یورپی ممالک میں ہونے والے انتخابات اور امریکہ کے 2024 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے امریکہ اور یورپی یونین میں تلخ امکانات نے کیف کو ایک دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشت گردی ہیں۔
اس بیان میں کہا گیا ہے: مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے نمائندے میخائل بوگدانوف اور ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے اس بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
"سیمافور" سے آئی آر این اے کی سنیچر کی رات کی رپورٹ کے مطابق، امریکی حکومت کے اہلکاروں نے اس میڈیا کو اعلان کیا ہے کہ وہ حوثیوں کو نشانہ بنانے اور مشرق وسطیٰ میں وسیع تر تنازعے کو ہوا دینے کی اسٹریٹجک اہمیت پر غور کر رہے ہیں۔
محمد مدثر ٹیپو نے ایکس پر اپنے لکھا ہے : ہم راسک میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ ميں مذمت کرتے ہيں جس میں 11 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے بعض ایرانی شہریوں کے خلاف پابندی لگانے کے امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے لئے، مناسب جواب دینے کا حق محفوظ سمھجتا ہے۔
قطر کے وزیر اعظم عبدالرحمٰن آل ثانی نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیل کی بمباری کے باوجود غزہ میں نئی فائر بندی اور حماس کے پاس موجود مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔
باخبر ذرائع نے المیادین چینل کو بتایا کہ قابض امریکی فوج کے مغربی عراق میں قائم عین الاسد اڈے کو نشانہ بنانے کے ساتھ شام کی کونیکو گیس فیلڈ کے قریب قابض امریکیوں کے غیر قانونی اڈے پر بھی حملہ کیا گیا۔