کورونا وائرس دنیا کے 199سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 45 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 80 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا کے بعد قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کی دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 3 کی اپیلیں منظور کرلیں جبکہ ایک مجرم احمد عمر شیخ المعروف شیخ عمر کی سزائے موت کو 7 سال قید میں تبدیل کردیا۔
عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں
افغان صوبے ہلمند کے پولیس ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ صوبہ ہلمند کے شہر نہر سراج کے قریب سڑک کے کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے سے وہاں سے گذرنے والی ایک گاڑی پوری تباہ ہوگئی
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکومت سمجھ رہی تھی کہ وہ استقامت کے طریقوں کو محدود کر دے گی اور اسے اپنے کنٹرول میں لے لے گی لیکن حق واپسی مارچ کی تحریک نے جو ملت فلسطین کا ایک عظیم کارنامہ تھا
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز سامنے آنے سے تعداد 2 ہزار 112 تک جا پہنچی ہے جبکہ اب تک اس عالمی وبا سے 28 افراد انتقال کرچکے ہیں
برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی عوام کو اپنی حکومت سے توقع ہے کہ حکومت، جوہری معاہدے اور انسان دوستانہ عالمی وعدوں کے فریم ورک کے اندر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو نظرانداز کرے
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ کم ہونے اور مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
یت اللہ علی رضا اعرافی نے منگل کے روز مصر کے مفتی احمد الطیب شیخ الازہر کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عالمگیر وبائی مرض کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی تعاون اور پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ گوٹرس نے کہا کہ کورونا وائرس کا چين سے آغاز ہوا اور اب اس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لئے کورونا وائرس کے سبب اگلے دو ہفتے انتہائی درد ناک ثابت ہوسکتے ہیں
سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بن طاہر بنتن نے مسلم ممالک پر حج کو مؤخر کرنے پر زوردیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زوردیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...