پچھلے ہفتے، فلسطین کے حامی افراد نے آسٹریلیا کے اعلیٰ تعلیم کے بڑے اداروں میں سے ایک یونیورسٹی آف سڈنی میں کیمپ لگایا۔ یہ تحریکیں امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج سے متاثر ہیں۔
28 پاکستانی شہری جو ایرانی پانیوں کے حدود میں غیر قانونی داخلے اور غیر قانونی ماہی گیری کے جرم میں ایرانی جیل میں بند ہیں، انکی سزا میں کمی کے ساتھ انکو رہا کردیا جائے گا۔
صدر گسٹاو پیٹرو نے اس حوالے سے کہا کہ کل سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں گے۔
غزہ کے جنوبی شہر رفح کی پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینی بچوں نے کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین خاص طور سے غزہ کی حمایت میں احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے لیے تشکر کے پیغامات بھیجے ہیں۔
اس صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین نے جنگ کے دوران اپنی میزائل توانائی باقی رکھی ہے اور اس وقت اس کی میزائلی طاقت حماس سے بھی زیادہ ہے اوراس کے پاس میزائلوں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
ایرانی سائبر اسپیس سینٹر کے ترجمان حسین دلیریان نے کہا ہے کہ اصفہان کی فضا میں 3 ڈرون تباہ کردیے گئے لیکن اب ایرانی ٹی وی نے اصفہان شہر کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکھا دی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو اعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ تمام فریقین کی مساوی شرکت کے ساتھ مناسب وقت پر بین الاقوامی امن اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرے گے۔
خدا کا شکر ہے جس نے ہمیں فتح اور عزت کا منظر دکھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ، الٰہی رزق کے اس ظہور سے مومنین کے دل خوشی سے بھر گئے ہیں کیونکہ انہوں نے خدا کی عظمت اور فتح کا مشاہدہ کیا تھا۔
تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلندترین سطح پر ایسی حالت میں پہنچ گئی ہے کہ ایک طرف عالمی حلقوں میں یہ اندازے لگائے جارہے ہیں کہ ایران کے جوابی حملے کی نوعیت کیا ہوسکتی ہے
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے " غزہ، انسانیت کے خلاف 180 دنوں سے جاری جرائم" عنوان کے تحت اپنے ایک مقالے میں صیہونی جرائم اور اس پر عالمی خاموشی کا تجزیہ کیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں ایران سے گیس کی خریداری کی امریکا کی جانب سے مخالفت کو مسترد کردیا۔
یونیفل فورسز کے گشت پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اس فورس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ مبصرین کے گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کرے گی۔
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحی سریع نے آج ایک ٹی وی انٹرویو ميں کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور یمن کے خلاف جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں گزشتہ 3 دن میں 6 کارروائياں انجام دی ہیں ۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ماسکو میں کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ کھڑا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے عزم پر قائم ہے جہاں ایک ملین سے زائد فلسطینی موجود ہیں۔
ہنیہ نے اس بات چیت میں رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کو سلام کہا اور ایران کی قوم و حکومت کو نئے سال اور رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے غزہ میں تازہ حالات اور سیاسی صورت حال کی وضاحت کی۔