یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا: یمنی مسلح افواج نے تین فوجی کارروائیوں میں بحیرہ احمر اور عرب میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے "X" پلیٹ فارم (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پیغام شائع کرتے ہوئے اعلان کیا۔ کہ غزہ میں تباہی ناقابل بیان ہے اور اس پٹی کی نصف عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔
اس تحقیقی مرکز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اپریل کے مقابلے مئی میں صیہونی حکومت کی فوج اور صیہونی بستیوں کے ٹھکانوں کے خلاف ہتھیار شکن میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں سات نئے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 66 افراد شہید اور 383 زخمی ہوئے ہیں۔
وانگ وین بن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تائیوان کے جزیرے کی آزادی ناکامی سے دوچار ہے اور مزید کہا: چینی عوام اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں دستبردار نہیں ہوں گے۔
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات میں آرمینیا کی قوم اور حکومت کی جانب سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نشل کشی نہیں ہےجب کہ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے معزز ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رحلت کی خبر ملی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔
دونوں فریقوں نے "اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی جانب ایک قابل اعتبار راستہ، غزہ میں جنگ روکنے کی ضرورت اور انسانی امداد کی آمد میں سہولت فراہم کرنے" پر تبادلہ خیال کیا۔
صہیونی حکومت گذشتہ 8 مہینوں سے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف حملے کررہی ہے۔ بھاری اسلحہ استعمال کرنے کے باوجود مبصرین اعتراف کرتے ہیں کہ غزہ میں صہیونی حکومت کو شکست ہوگئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی غزہ میں واقع رفح کے باشندے بھی جہنم کی زندگی گزار رہے ہیں اور ان میں سے 600,000 افراد گزشتہ چند دنوں میں اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ملک کا فضائی دفاع گزشتہ رات امریکی ایم کیو 9 ڈرون کو مار گرانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔