امریکا میں چھت سے محروم آبادی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اٹھارہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رہائش کے بہتر مواقع نہ ملنے اور مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے اس شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
خوارج نے دوبارہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی اور ناکام ہونے پر 28 دسمبر کی علی الصبح خوارج اور افغان طالبان نے مل کر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائر کھول دیا
اسلامی جموریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے المسیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کے دفاع میں یمن کے کردار کو سراہا۔
کرم میں تنازع کے پرامن حل اور جنگ بندی کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں مجوزہ معاہدے کےمطابق دونوں فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہو گئے ہیں
ہمارے ملک اور دنیا بھر میں طبی اداروں اور تنظیموں کو غزہ میں ہسپتالوں، طبی عملے اور مریضوں پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی نسل کشی کے خلاف اصولی موقف اختیار کرنا چاہیے
غزہ میں صہیونی حکومت کے مسلسل مظالم کے بعد مشرق وسطی سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں
سکھ برادری کے رہنماؤں نے بھارت کے وزیر خارجہ کی واشنگٹن آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارتی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور بھارتی پرچم پر تلواروں سے حملہ کر کے شدید غصے کا اظہار کیا
خطے کے حالیہ واقعات عالمی استکبار کی پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں جس کی قیادت شیطان بزرگ امریکہ کر رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شام میں جو کچھ ہوا وہ امریکی اور صیہونی منصوبے کا نتیجہ ہے۔
گذشتہ روز مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 90 روز سے پاراچنار میں سڑکیں بند ہیں، جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قلت ہو گئی ہے
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ سمیت درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے، جب کہ فوجیوں کی جانب سے طبی سہولت کو زبردستی خالی کرنے کے بعد بہت سے مریضوں کی قسمت کا علم نہیں ہے