اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے کہا کہ ایران کا جواب وقت اور حالات کے لحاظ سے ایسا ہوگا جس کا غاصب صیہونی حکومت کو گمان بھی نہیں ہوگا یا کمترین گمان ہوگا اور ممکن ہے جب اس کی نگاہیں رڈار اور آسمان پر ہوں تو زمین سے حملہ ہوجائے۔
لبنان کی احد نیوز سائٹ کے حوالے سے وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے سرحدی شہر الضهیره پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔
عراق کی النجباء تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن حیدر اللامی نے الجزیرہ کے ساتھ انٹرویو میں اعلان کیا کہ عراقی مزاحمت نے چند روز قبل عین الاسد کے اڈے پر حملہ کیا۔
عبرانی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس مرکز کے محقق جیک نیریا کے حوالے سے کہا ہے: سید حسن نصر اللہ نے سرنگوں اور زیر زمین علاقوں کے ذریعے اپنی افواج کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بدخواہوں کی اس چال کو ناکام بنانے کا راستہ یہ ہے کہ اپنی توانائيوں کو سمجھیں اور بدخواہوں کی توانائی کو بڑھا کربیان کرنے سے پرہیز کریں۔
تین یورپی ممالک کے رہنماؤں کا یہ بیان اس وقت شائع ہوا جب اسرائیلی حکومت کی حمایت کرنے والے مغربی ممالک کی بے حسی کے اثرات، اس حکومت کی طرف سے نسل کشی اور ہر قسم کے جنگی جرائم بے دفاع فلسطینی قوم پر جاری ہیں
دہشت گرد بنجمن نیتن یاہو نے مزید کہا: "ہم نہ صرف حماس بلکہ ایران کی سربراہی میں وسیع محاذ سے روبرو ہیں اور ہمیں وسیع پیمانے پر دفاع کیلئے خود کو تیار کرنا چاہئے۔ ہمارا مقصد غزہ میں حماس پر فیصلہ کن فتح حاصل کرنا ہے تاکہ جنگ کے آخر میں وہ اسرائیل کیلئے خطرہ ثابت نہ ہو سکیں۔
سلمان کے چچا داؤد الصباوی نے ایکس پلیٹ فارم پر اس خبر کا اعلان کیا اور لکھا کہ ان کے بھتیجے کو شہید اسماعیل ہنیہ کی روح کو عمرہ کا عطیہ دینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
مجرم صیہونیت کو جان لینا چاہیے کہ شہید ہنیہ کا پاکیزہ خون آزاد اقوام کے عزم اور عالمی استکبار اور نسل پرست حکومت اور فلسطینی سرزمین کے غاصبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی مجاہدوں کی استقامت کو تقویت دے گا۔
لاوروف نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں اور میرے بہت سے ساتھی مجھ سے متفق ہیں کہ کسی ایسی تنظیم کو تباہ کرنا منطقی نہیں ہے جو مسلم ممالک میں موجود ہے اور اس کے پاس کافی صلاحیتیں اور حمایت بھی ہے۔
قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے الحدیدہ کی شہری تنصیبات پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کی مذمت کی۔
اس دو روزہ دورے کے دوران وحیدی عراق کی ہمسایہ ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شریک ممالک کے وزراء کے ساتھ خطے میں منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون کے حوالے سے بات چیت کرے گے۔
یہ الزامات بے بنیاد اور مخاصمانہ ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر سے، ٹرمپ ایک مجرم ہيں جن پر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم دینے کے لیے عدالت میں مقدمہ چلایا جانا چاہیے، ایران نے انہیں جوابدہ ٹھہرانے کے لیے قانونی راستے کا انتخاب کیا ہے۔
کیتھرین رسل نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پٹی میں بچوں نے اس ہفتے ایک اور وحشیانہ جرم کا تجربہ کیا، اور رپورٹس بتاتی ہیں کہ ان میں سے ایک بڑی تعداد خانیونس پر صیہونی حملے میں ماری گئی۔
جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے سزا یافتہ عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مقاومت عراق کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر صہیونی حکومت لبنانی مقاومتی تنظیم کے خلاف حملے شروع کردے تو ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے بلکہ عراق اور خطے میں موجود امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بجائے جبہۃ النصرہ جیسے اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتے ہیں اور شامی عوام کے تیل اور دولت کو لوٹ رہے ہیں۔