عراق کی مزاحمتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا
لوئر کرم میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، اس دوران پولیس اور ایف سی پر بھی حملہ کر دیا گیا، علاقے میں صلح کروانے اور سڑکیں بحال کروانے کے لیے جانے والے ضلعی انتظامیہ کے سربراہ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود بھی زخمی ہوگئے
میں امریکہ اور برطانیہ پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ تمہاری بمباری سے ہم اپنے اصولی، انسانی اور اخلاقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور فلسطین کی حمایت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا
مکتب سلیمانی اسلام اور قرآن کا ہی مکتب ہے جس کی پابندی کرتے ہوئے شہید سلیمانی، کسوٹی، مرکز اور محور میں تبدیل ہو گئے اور اگر ہم میں بھی وہی ایمان اور عمل صالح ہو تو ہم بھی سلیمانی بن سکتے ہیں اور خدا کا لطف ہمارے بھی شامل حال ہو سکتا ہے۔
ایرانی صدر پزشکیان نے عمان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام مسلمان ممالک کو آپس میں امن اور صلح سے رہنے کا پیغام دیتا ہے
حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے اس تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے داخلی ڈھانچے میں تقرریوں سے متعلق سوشل میڈیا میں زیر گردش خبریں درست نہیں ہیں
پاراچنار کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لءے پاکستان کے اکثر علاقوں میں دھرنے جاری ہیں جن میں کراچی، لاہور، کوئٹہ، گلگت بلتستان قابل ذکر ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں اور مرکزی شاہراؤں پر 13 مقامات پر دھرنے جاری ہیں جس میں مزید علاقوں میں اضافہ متوقع ہے
مونگ پھلی کے کاشتکار امریکی صدر جمی کارٹر کو امن کا نوبل انعام ضرور دیا گیا لیکن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی انتشار انہی کے دور حکومت میں پھیلا جس میں روس کے ساتھ اختلافات کو ہوا دینے جیسے موضوعات شامل ہیں۔
مزاحمتی تحریک کے سکیورٹی اداروں اور ایران کے خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی 7.5 کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد کے حامل گائیڈڈ میزائل سے کی گئی تھی
ملک بھر میں منعقد ہونے والی عظیم الشان ریلی میں عوام بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ریلی میں شریک افراد نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور اللہ اکبر، خامنہ ای رہبر کے فلک شگاف نعرے لگائے
صہیونی میڈیا کے دعوے کے مطابق تقریباً 1:30 بجے اس آئی ای ڈی بم کو دھماکا سے اُڑا دیا گیا جس سے کمرے کی بیرونی دیوار میں ایک سوراخ پڑ گیا اور پورا کمپاؤنڈ ہل کر رہ گیا تھا لیکن جو مقصد تھا وہ پورا ہوگیا یعنی اسماعیل ہنیہ اب اس دنیا میں نہیں رہے
اسلامی جموریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے المسیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کے دفاع میں یمن کے کردار کو سراہا۔