چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 ہزار 700 ہو گئی جبکہ اس وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 68 ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 896 مریض اس وقت بھی مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں
طالبان دہشت گردوں نے صوبہ ہرات میں ملک کے مرکزی بینک کے 5 ملازمین کو ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر جانے کے دوران اغوا کرلیا گیا تھا بعد ازاں ایک ویران جگہ سے پانچوں ملازمین کی تشدد زدہ لاشیں مل گئی ہیں
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا " اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات میں اور معارف دینی میں مھدویت ایک اہم ترین موضوع ہے۔
آدھی رات کو یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 2 عام شہری شہید ہو گئے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اسی طرح صعدہ اور حجہ صوبوں پر بھی بمباری کی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا
چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جاپان میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر 500 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بزرگوں کی جان کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے
محمد محیی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراقی حزب اللہ نے اس سے قبل الحشد الشعبی اور عراقی فورسز پر حملے کرنے سے متعلق امریکہ کے عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا
امریکی حکومت نے دیگر ممالک کی بنسبت بہت دیر سے کورونا ٹیسٹنگ کا آغاز کیا ہے اور اس وقت کورونا بیماروں میں اچانک اضافے کے بعد امریکہ کے طبی مراکز کورونا ٹیسٹ کٹس کی قلت سے روبرو ہیں۔
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے ارسال کرے گا۔ مسودہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس یکم اپریل سے پورے سندھ میں نافذ العمل ہوگا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کے علاج میں مددگار ملیریا کی دوا برآمد کرنے پر آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ ملکر کورونا وائرس کو شکست دیں گے
نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 500 تختوں پر مشتمل اسپتال آل سعود خاندان کے لئے مخصوص کردیا گیا ہے آل سعود خاندان کے 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں
راکٹ ایک گاڑی سے فائر کئے گئے تھے اور حملے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی ۔اس حملے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔ آخری اطلاع ملنے تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کے فنڈز منجمد کرنے کی دھمکی پر دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کی اپیل کی ہے۔